19 دسمبر، 2022، 12:38 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84974518
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ اردن کا دورہ کریں گے

19 دسمبر، 2022، 12:38 PM
News ID: 84974518
ایرانی وزیر خارجہ اردن کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے کہنے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اردن کا دورہ کریں گے۔

ناصر کنعانی نے آج بروز پیر نے کہا ہے کہ اردن میں ہونے والے بغداد 2 سربراہی اجلاس میں شرکت کی سرکاری دعوت کے بعد ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ایران کی جانب سے اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اگست 2021 میں بغداد اجلاس کے انعقاد کے بعد، اردن کا دارالحکومت 'امان' اس سال 20 دسمبر کو عراق سے متعلق  ایک علاقائی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

اس اجلاس میں ایران، ترکی اور سعودی عرب سمیت متعدد عرب ممالک شرکت کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .